
اسلام آباد ۔ 27 جنوری(اے پی پی) سینیٹ کا اجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج (پیر کو) ساڑھے تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا۔چیئرمین سینیٹ ممحد صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے بل پیش کیا جائے گا۔ آج پرائیویٹ ممبرز ڈے ہے۔