سینیٹ کا اجلاس 20 جون کی شام پانچ بجے تک ملتوی

238

اسلام آباد۔14جون (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس 20 جون کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعے کو ایوان بالا کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024کے وفاقی بجٹ پر بحث کی گئی۔

بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اجلاس کی کارروائی 20 جون کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دی۔