سینیٹ کا اجلاس 9 جون شام کو طلب

157
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 9 جون جمعہ کی شام 6 بجے طلب کرلیا۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔