اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے ممتاز سیاستدان جان اچکزئی کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
سیّد ذوالفقار بخاری کا جان اچکزئی کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں