اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق سیّد فخر امام وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کے گھر گئے اور ان سے ان کے بھائیوں پیر طارق احمد شاہ اور پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائیوں کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنی دلّی ہمدردی …
سیّد فخر امام کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کے گھر آمد، ان کے بھائیوں کے انتقال پر ان سے تعزیت کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق سیّد فخر امام وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کے گھر گئے اور ان سے ان کے بھائیوں پیر طارق احمد شاہ اور پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائیوں کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنی دلّی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔








