سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان سے جمہوریہ ازبکستان کے خارجہ امور کے اول نائب وزیر فرقت صدیقوف کی ملاقات

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان سے جمہوریہ ازبکستان کے خارجہ امور کے اول نائب وزیر فرقت صدیقوف نے پیر کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے باہمی دلچسپی کے وسیع امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان سے جمہوریہ ازبکستان کے خارجہ امور کے اول نائب وزیر فرقت صدیقوف نے پیر کو ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے باہمی دلچسپی کے وسیع امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں