سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آذادی سام براون بیک کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آذادی سام براون بیک نے جمعہ کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آذادی کو ملک میں مذہبی آزادی کو فروغ دینے کی غرض سے قائد اعظم کے وژن کے مطابق حکومت کی پالیسیوں کے بارے میں بریف …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آذادی سام براون بیک نے جمعہ کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آذادی کو ملک میں مذہبی آزادی کو فروغ دینے کی غرض سے قائد اعظم کے وژن کے مطابق حکومت کی پالیسیوں کے بارے میں بریف کیا۔

Leave a Reply