21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںسیکرٹری داخلہ نے مولانا فضل الرحمان پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس...

سیکرٹری داخلہ نے مولانا فضل الرحمان پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔ 31 دسمبر (اے پی پی):سیکرٹری داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق شرپسند قوتوں کو ملک میں افراتفری اور بدنظمی کے بیج بونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مزید برآں، ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کے امن و سلامتی کی گارنٹی کے لیے تمام ضروری اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کیاجائے گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=425327

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں