سی پیک کے تحت سکھر۔ملتان سیکشن کی تعمیر کےلئے مشینری کی درآمد سے متعلق ایس آر او کے اجراءکا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سپرد

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سکھر۔ملتان سیکشن کی تعمیر کے لئے چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ لمیٹڈ کو مشینری کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے استثنیٰ دینے سے متعلق ایس آر او کے اجراءکا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سپرد کر دیا۔

مزید خبریں