سی پیک کے تحت مےرپور اقتصادی زون پر کام تےزی سے جاری، 1078 ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی، سی پیک سیکرٹریٹ

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت آزاد کشمےر کے مےر پور اقتصادی زون پر کام تےزی سے جاری ہے، آزاد کشمےر کے مےر پوراقتصادی زون کیلئے1078 ایکڑ اراضی حاصل کی جاچکی ہے اورصنعتی بستی کے قیام کیلئے اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ وزارت منصوبہ بندی میں قائم سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام نے ”اے پی پی“ کو …

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت آزاد کشمےر کے مےر پور اقتصادی زون پر کام تےزی سے جاری ہے، آزاد کشمےر کے مےر پوراقتصادی زون کیلئے1078 ایکڑ اراضی حاصل کی جاچکی ہے اورصنعتی بستی کے قیام کیلئے اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ وزارت منصوبہ بندی میں قائم سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ اقتصادی زون میںمکس انڈسٹری کے قےام کو مل مےں لاےا جارہاہے ، زون کی علاقائی و جغراقیائی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس صنعتی بستی سے ائیرپورٹ کا فاصلہ 130کلومیٹر، 22کلومیٹر جی ٹی روڈ،140 کلومےٹر سےالکوٹ سے ،5 کلومےٹر ڈرائی پورٹ،2 کلومےٹر غےر فعال ےلوے سٹےشن سے ہے

مزید خبریں