شامی تنازعے میں کشیدگی، سلامتی کونسل ہنگامی اجلاس بلائے، اقوام متحدہ

نیویارک ۔ 13 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے شامی تنازعے میں شدت کی وجہ سے سلامتی کونسل سے ایک ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ شام کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے۔

مزید خبریں