اقوام متحدہ ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی دارالحکومت کے ایک نواحی علاقے میں موجود 137 بچوں کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہے انہیںفوری طور پر وہاں سے نکالنا چاہیے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی فورسز نے باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی غوطہ کا محاصرہ کر رکھا ہے جبکہ وہاں امدادی سامان کی ترسیل میں بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
شامی دارالحکومت کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ سے بچوں کو نکالا جائے، یونیسیف کی اپیل

مزید خبریں