27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشام میںہسپانوی صحافیوں کی رہائی کے عوض تاوان کی ادائیگی کا انکشاف

شام میںہسپانوی صحافیوں کی رہائی کے عوض تاوان کی ادائیگی کا انکشاف

- Advertisement -

انقرہ۔ 17 مئی (اے پی پی)دہشگرد تنظیم القاعدہ شام میں اغوا کردہ3 ہسپانوی صحافیوں کی حالیہ رہائی کے بدلے11ملین امریکی ڈالر سے کا تاوان وصول کیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق کے القاعدہ کے عسکریت پسندوں کو اس تاوان کی ادائیگی سے متعلق تفصیلات ترکی کے ایک اخبارروزنامہ سفاک ینی نے شائع کیں۔ بعد ازاںیہی رپورٹ ترک حکومت نے اپنی ویب سائٹ پر بھی شائع کر دی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں القاعدہ کے شدت پسندوں نے جن تین ہسپانوی صحافیوں کو اغوا کر رکھا تھا، ان میں سے ہر مغوی یورپی باشندے کی رہائی کے لیے 3.7 ملین امریکی ڈالر کے برابر تاوان ادا کیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5147

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں