دمشق۔ 10 جولائی (اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ جنگ زدہ ملک کی تعمیرِ نو ان کی اولین ترجیح ہے تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جاری رکھی جائے گی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دارالحکومت دمشق میں شامی سفارت کاروں کے ایک اجتماع میں گفتگو کرتے ہوئے بشارالاسد نے کہا کہ ان کی حکومت ترمیمی قانون سازی ، دہشت گردی کے نتیجے میں بے گھر …
شام کی تعمیرِ نو اولین ترجیح ہے، بشار الاسد

مزید خبریں
دمشق۔ 10 جولائی (اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ جنگ زدہ ملک کی تعمیرِ نو ان کی اولین ترجیح ہے تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جاری رکھی جائے گی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دارالحکومت دمشق میں شامی سفارت کاروں کے ایک اجتماع میں گفتگو کرتے ہوئے بشارالاسد نے کہا کہ ان کی حکومت ترمیمی قانون سازی ، دہشت گردی کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے مہاجرین کی واپسی اور معطل سیاسی عمل کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔








