واشنگٹن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی تنازعہ پر گفتگو کی ہے۔ ٹیلیفون پر ہونے والی اس بات چیت میں شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے قریبی روابط برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم نہ تو انقرہ حکام نے اور نہ ہی وائٹ ہاوس نے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ …
شام کی موجودہ صورتحال پر ترکی صدر کی امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی تنازعہ پر گفتگو کی ہے۔ ٹیلیفون پر ہونے والی اس بات چیت میں شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے قریبی روابط برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم نہ تو انقرہ حکام نے اور نہ ہی وائٹ ہاوس نے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ کیا۔







