اقوام متحدہ ۔12 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شامی تنازعے میں شدت کی وجہ سے سلامتی کونسل سے ایک ہنگامی درخواست کی ہے۔ گوٹیرش نے مطالبہ کیا کہ اس کشیدہ ماحول میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کو صورتحال کو قابو میں رکھنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔ ان کے بقول سلامتی کونسل میں شام کے موضوع پر تقسیم انتہائی افسوس ناک …
شام کے موضوع پر سلامتی کونسل میں تقسیم افسوس ناک ہے، گوٹیرش

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔12 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شامی تنازعے میں شدت کی وجہ سے سلامتی کونسل سے ایک ہنگامی درخواست کی ہے۔ گوٹیرش نے مطالبہ کیا کہ اس کشیدہ ماحول میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کو صورتحال کو قابو میں رکھنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔ ان کے بقول سلامتی کونسل میں شام کے موضوع پر تقسیم انتہائی افسوس ناک ہے۔ کونسل میں حالیہ دنوں کے دوران شام میں مبینہ کیمیائی حملے کے بارے میں پیش کی جانے والی تین قراردادیں روس اور امریکا کے ویٹو کی وجہ سے ناکام ہو چکی ہیں۔







