شاہراہِ قراقرم اور جے ایس آر سمیت تمام راستے ٹریفک کے لیے بحال ہیں ،این ایچ اے حکام

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے ) نے کہا ہے کہ شاہراہِ قراقرم اور جے ایس آر سمیت تمام راستے ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔ این ایچ اے حکام کے مطابق خنجراب ٹاپ پر ایف ڈبلیو او کی جانب سے برف ہٹانے کا کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ خنجراب ٹاپ پر بلا تعطل آمد و رفت کے لیے ’’آل ویدر اوپننگ‘‘ معاہدے کے تحت …

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے ) نے کہا ہے کہ شاہراہِ قراقرم اور جے ایس آر سمیت تمام راستے ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔ این ایچ اے حکام کے مطابق خنجراب ٹاپ پر ایف ڈبلیو او کی جانب سے برف ہٹانے کا کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ خنجراب ٹاپ پر بلا تعطل آمد و رفت کے لیے ’’آل ویدر اوپننگ‘‘ معاہدے کے تحت کام جاری ہے۔ گلگت، سکردو اور ہنزہ میں آج برف باری ریکارڈ نہیں کی گئی۔

مزید خبریں