شاہینوں نے زبر دست پرفارم کیا، پوری قوم کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا سرکاری خبر رساں ادارے کے سینئر رپورٹر ساجد عمر گل کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، تمام میچز میں ہمارے شاہینوں نے زبردست پرفارم کیا۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام میں کہا کہ پوری ٹیم نے بھرپور جذبہ کے ساتھ کھیل پیش کیا،امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم فائنل میں بھی پہنچے گی۔