جھنگ/فیصل آباد۔9 مئی (اے پی پی )حضرت محبوب عالم المعروف پیر شاہ جیونہ کروڑیہ کے سالانہ عرس مبارک و میلہ کی تقریبات آج 10مئی بروز بدھ کی شام دربار حضرت شاہ جیونہ جھنگ میں شروع ہو ں گی جبکہ رسم چراغاں شام 7بجے ادا کی جائے گی ۔ےہاں ےہ امر قابل ذکر ہے کہ دربار کے سجادہ نشین مخدوم سید فیصل صالح حیات رسم چراغ ادا کرتے ہیں تاہم اس بار وہ سڑک کے ایک حادثہ میں زخمی ہونے کے باعث الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج ہیں لیکن توقع ہے کہ اگر ڈاکٹرز نے انہیں سفر اور معمولات زندگی شروع کرنے کی اجازت دے دی تو وہ خود رسم چراغ ادا کریں گے لیکن اگر ڈاکٹرز کی اجازت نہ ملی تو ان کی جگہ ان کے بھائی مخدوم سید اسد حیات اور فیصل صالح حیات کے صاحبزادے مخدوم سید خضر حیات کی جانب سے اس رسم کی ادائیگی متوقع ہے۔ےہا