واشنگٹن ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے شاہ سلمان آئندہ سال امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے۔وائٹ ہاوس سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے اور دونوں راہنماﺅں نے امریکا سعودی عرب باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے ساتھ مشرق وسطی میں خوشحالی اور سلامتی کی صورتحال کو …
شاہ سلمان آئندہ سال امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے، وائٹ ہاوس

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے شاہ سلمان آئندہ سال امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے۔وائٹ ہاوس سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے اور دونوں راہنماﺅں نے امریکا سعودی عرب باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے ساتھ مشرق وسطی میں خوشحالی اور سلامتی کی صورتحال کو مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔







