ریاض ۔08 فروری (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مزید مضبوط بنانے کے طور طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی اخبار کے مطابق جنادریہ میلے میں شرکت کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے خادم حرمین شریفین سے ملاقات کی
شاہ سلمان سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

مزید خبریں