شتر مرغ سے پولٹری کے مقابلہ میں زیادہ گوشت حاصل ہوتا ہے

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) شتر مرغ سے پولٹری کے مقابلہ میں 10 فیصد جبکہ روایتی لائیو سٹاک فارمنگ کے مقابلہ میں 15 فیصد زائد گوشت حاصل ہوتا ہے۔ شتر مرغ کی فارمنگ منافع بخش کاروبار ہے۔ ملک میں شتر مرغ کی فارمنگ متعارف کروانے والی کمپنی اوسٹرچ کے حکام نے کہا ہے کہ پنجاب میں شتر مرغ کی فارمنگ کے شعبہ کی ترقی اور فروغ کیلئے …

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) شتر مرغ سے پولٹری کے مقابلہ میں 10 فیصد جبکہ روایتی لائیو سٹاک فارمنگ کے مقابلہ میں 15 فیصد زائد گوشت حاصل ہوتا ہے۔ شتر مرغ کی فارمنگ منافع بخش کاروبار ہے۔ ملک میں شتر مرغ کی فارمنگ متعارف کروانے والی کمپنی اوسٹرچ کے حکام نے کہا ہے کہ پنجاب میں شتر مرغ کی فارمنگ کے شعبہ کی ترقی اور فروغ کیلئے 69.94 ملین روپے کی لاگت سے منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت شتر مرغ فارمرز کو 60 ملین روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

مزید خبریں