اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں شماریات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 13کروڑ20 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے13کروڑ20 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رورل ایریا کی اپ ڈیشن …
شماریات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 13 کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز جاری
اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں شماریات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 13کروڑ20 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے13کروڑ20 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رورل ایریا کی اپ ڈیشن اور سروے کےلئے 13کروڑ20 لاکھ روپے کے فنڈزجاری کئے ہیں۔









