شمالی جاپان میں 5.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ٹوکیو۔12دسمبر (اے پی پی):شمالی جاپان میں 5.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان موسمیات ایجنسی نے بتایا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز 40.1ڈگری شمالی عرض البلد،142.2مشرقی طول عرض البلداور 50کلومیٹر سطح زمین سے گہرائی میں تھا۔زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔