شمالی کوریاکا بحران مذاکرات سے حل کیا جائے، روسی صدر

ماسکو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس شمالی کوریائی جوہری تجربات کی مذمت کرتا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ کوریائی جزیرہ نما کو جس بحران کا سامنا ہے، اسے مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ پیوٹن کے مطابق شمالی کوریا کو ایک کونے میں لا کھڑا کرنا بھی مسئلے کا حل نہیں اور اسی طرح …

ماسکو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس شمالی کوریائی جوہری تجربات کی مذمت کرتا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ کوریائی جزیرہ نما کو جس بحران کا سامنا ہے، اسے مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ پیوٹن کے مطابق شمالی کوریا کو ایک کونے میں لا کھڑا کرنا بھی مسئلے کا حل نہیں اور اسی طرح طاقت کے استعمال سے بھی بہتری ممکن نہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply