شمالی کوریا کے ساتھ ممکنہ جنگ، امریکی فوج کی پہلی بار اپنی سرزمین پر مشقیں

واشنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکی فوج نے شمالی کوریا کے ساتھ ممکنہ جنگ کے لئے مشقیں شروع کر دیں۔ امریکی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن کانگرس میک تھارن بری جو ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح افواج کے چیئرمین بھی ہیں، نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ شمالی کوریا کے خلاف تمام ممکنہ آپشنز پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور …

واشنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکی فوج نے شمالی کوریا کے ساتھ ممکنہ جنگ کے لئے مشقیں شروع کر دیں۔ امریکی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن کانگرس میک تھارن بری جو ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح افواج کے چیئرمین بھی ہیں، نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ شمالی کوریا کے خلاف تمام ممکنہ آپشنز پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اس حوالہ سے فوجی کارروائی کے آپشن کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔