اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) سولر پینلز کی تنصیب سے بجلی کے بل میں 50 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے جبکہ 50 تا 60 ہزار روپے کے اخراجات سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کرکے رات کے اوقات میں 4 تا 6 گھنٹے تک 4 پنکھے اور 8 لائٹس جلائی جا سکتی ہیں۔
شمسی توانائی کی مدد سے بجلی کے بل میں 50 فیصد تک کمی لائی جا سکتی

مزید خبریں