شورکوٹ میں ریسکیو 1122 کی سروس اضافی گاڑی ملنے پر پہلے سے زیادہ فعال

144
rescue 1122

شورکوٹ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز کےویژن اور سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر شورکوٹ ریسکیو 1122 کو انٹرچینج شورکوٹ کے لیے ایک نئی ایمبولینس مہیا کر دی ہے،

نئی اور اضافی گاڑی ملنے پر شورکوٹ میں ریسکیو 1122 کی سروس اب پہلے سے زیادہ فعال ہو گی۔