شوپیاںاور پلوامہ کے اضلاع میں مسلسل نویں روز بھی ہڑتال کی گئی

سرینگر ۔ 9 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف پیر کو مسلسل نویں دن بھی شوپیاں اور پلوامہ کے اضلاع میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تمام دکانیںاور تجارتی مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ دونوں اضلاع میں شہریوں کے قتل کے بعد سے تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔

مزید خبریں