سرینگر۔ 2 اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر کے علاقے شوپیاں ہسپتال میں بھارتی فوجیوں نے پیشہ ورانہ امور میں ڈاکٹروں کی طرف سے فوجیوںکی مداخلت پر اعتراض کرنے پر ہسپتال کی عمارت میں فائرنگ کردی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جب ڈاکٹروں نے فوجیوں کو ہسپتال کی عمارت سے چلے جانے کاکہاکیونکہ ان کے کام میں حرج ہو رہاتھا توانہوںنے شعبہ حادثات اور بلڈ بینک میں فائرنگ شروع کردی ۔ فائرنگ پر …
شوپیاں ہسپتال کی عمارت میں بھارتی فوجیوں کی اندھادھند فائرنگ

مزید خبریں
سرینگر۔ 2 اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر کے علاقے شوپیاں ہسپتال میں بھارتی فوجیوں نے پیشہ ورانہ امور میں ڈاکٹروں کی طرف سے فوجیوںکی مداخلت پر اعتراض کرنے پر ہسپتال کی عمارت میں فائرنگ کردی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جب ڈاکٹروں نے فوجیوں کو ہسپتال کی عمارت سے چلے جانے کاکہاکیونکہ ان کے کام میں حرج ہو رہاتھا توانہوںنے شعبہ حادثات اور بلڈ بینک میں فائرنگ شروع کردی ۔ فائرنگ پر ڈاکٹروں اور معاون طبی عملے نے ہسپتال کی عمارت سے باہر نکل کر احتجاج کیا۔







