24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںشوگر مافیا کو لگام ڈالنی ہوگی ،انتظامیہ اس اس کا کوئی مستقل...

شوگر مافیا کو لگام ڈالنی ہوگی ،انتظامیہ اس اس کا کوئی مستقل حل نکالے،خواجہ سعد رفیق

- Advertisement -

اسلام آباد۔6اگست (اے پی پی):مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شوگر مافیا کو لگام ڈالنی ہوگی انتظامیہ اس کا کوئی مستقل حل نکالے۔ بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں پرچون دکاندار چینی نہیں بیچ رہے جس کی وجہ سے چینی کا بحران بڑھ رہا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کے مجسٹریٹ بسا اوقات بغیر خریداری دکاندار کے خلاف چالان کاٹ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دکانداروں کا موقف ہے کہ 190 روپے خرید کر 173 روپے پر چینی بیچنا ممکن نہیں چنانچہ انہوں نے چینی رکھنا بند کر دی ہے ۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں