شہری کی شکایت پر اے سی تیمرگرہ کا نوٹس ،غیر معیاری گوشت فروخت کرنے پر قصا ئی کو جیل بھیج دیا

68
گرافروشوں کے خلاف کارروائی،8 دکانیں سیل متعدد دکانداروں کو جیل بھیج دیا گیا

دیر لوئر۔ 24 مارچ (اے پی پی):شہری کی شکایت پر اے سی تیمرگرہ نے نوٹس لیتے ہوئے غیر معیاری گوشت فروخت کرنے پر قصا ئی کو جیل بھیج دیا۔اے سی و پرائس مجسٹریٹ ڈاکٹر ندا اقبال نے مالاکنڈ میں قصا ئی کو موقع پر گرفتار کرلیا۔

ڈپٹی کمشنر افس رمضان پرائس مانیٹرنگ کنٹرول  روم کو موصول ہونے والے شکایت پر ایکشن لیتے ہوائے ناقص اور غیر معیاری گوشت کے فروخت پر ملاکنڈ تحصیل بلامبٹ میں قصائی موقع پر گرفتار۔ اسسٹنٹ کمشنر ، پرائس مجسٹریٹ تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال نے متعلقہ قصائی کے خلاف قانونی کاروائی کرکے جیل بھیج دیا۔\