اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے شہر یار آفریدی سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔شہر یار آفریدی نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں اعلی حکام اورسیاسیکارکنوں نے شرکت کی۔
شہر یار آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

مزید خبریں