روم ۔25نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان گروپ آف سیون( جی 7) ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کےلیےاٹلی پہنچ گئے ۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اٹلی میں ہونے والے اجلاس میں مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ متعدد دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے جن میں علاقائی اور بین …
شہزادہ فیصل بن فرحان جی سیون وزارتی اجلاس میں شرکت کےلیے اٹلی پہنچ گئے

مزید خبریں
روم ۔25نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان گروپ آف سیون( جی 7) ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کےلیےاٹلی پہنچ گئے
۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اٹلی میں ہونے والے اجلاس میں مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ متعدد دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے جن میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح کے اہم ترین امور پر بات چیت کی جائے گی۔








