شیخوپورہ۔ 06 جنوری (اے پی پی):شیخوپورہ فیصل آباد روڈ لاری اڈہ مانانوالہ کے مقام پر تیز رفتار ٹرک موٹر سائیکل سوار تین نوجوانوں کے اوپر چڑھ گیا ۔
جس سے تین نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت اعجاز ولد محمد ممتاز عمر 38 سال ساکن گرووانوالہ گاؤں مانا نوالہ ہے اور ریاست ولد خوشی محمد عمر 50 سال ساکن سوئی گیس روڈ ماناوالہ ہے