کراچی۔18دسمبر (اے پی پی):کراچی کے علاقے شیر شاہ میں نالے پر قائم نجی بینک کی برانچ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئیں۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سندھ رینجرز،ایس پی سائیٹ اور دیگر پولیس افسران جائے وقوعہ پر موجود ہ ہیں اوردھماکے کی نوعیت کی جانچ کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کر لیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے بعد کیا جائیگا پولیس ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے ۔