صدام کی بیٹی مطلوب افراد کی میں شامل

بغداد ۔ 06 فروری (اے پی پی) عراقی حکومت نے داعش ، القاعدہ اور کالعدم البعث پارٹی سے منسوب سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد سمیت 60 مطلوب افراد کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ عراق کے خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے داعش ، القاعدہ اور کالعدم بعث پارٹی سے منسلک 60 مطلوب افراد کی پہلی فہرست جاری کردی ہے