صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری دورہ جرمنی کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے

163
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو اُجاگر کرنے میں بیرون ملک آباد اوورسیزکشمیریوں کے بے مثال کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جرمنی کا 5روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔