سیالکوٹ۔14اکتوبر (اے پی پی):صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) سید احتشام مظہرنے پی ٹی وی ہوم کے مارننگ شو میں شرکت کی۔انہوں نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ آگے آئیں اور انٹرپرینیور شپ کو ایکسپورٹ کے کاروبار میں بطور پیشہ اپنائیں۔ انہوں نے نوجوان گریجویٹس کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور انہیں قوم کا حصہ بننے کے لیے سیالکوٹ چیمبر کی جانب …
صدرایس سی سی آئی کی پی ٹی وی ہوم کے مارننگ شو میں شرکت ، میڈ ان پاکستان کے موضوع پر گفتگو کی

مزید خبریں
سیالکوٹ۔14اکتوبر (اے پی پی):صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) سید احتشام مظہرنے پی ٹی وی ہوم کے مارننگ شو میں شرکت کی۔انہوں نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ آگے آئیں اور انٹرپرینیور شپ کو ایکسپورٹ کے کاروبار میں بطور پیشہ اپنائیں۔
انہوں نے نوجوان گریجویٹس کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور انہیں قوم کا حصہ بننے کے لیے سیالکوٹ چیمبر کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین بھی دلایا۔معروف اینکر و مارننگ شو پروگرام ہوسٹ جگن کاظم نے اس پروگرام کی میزبانی کی اور انہیں اپنے پروگرام میں خوش آمدید کہا۔ میزبان جگن کاظم نےمیڈ ان پاکستان کے موضوع پر گفتگو کے لیے ان سے تفصیلی گفتگو کی۔








