صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اے پی این ایس کے سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 08دسمبر(اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اے پی این ایس کے سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔