لاہور۔ 25 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سٹیڈیم میں صدر مملکت اور ان کی اہلیہ کا خیر مقدم کیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نظام الحسن بھی اس موقع پر موجود …
صدرڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ میچ دیکھا

مزید خبریں
لاہور۔ 25 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سٹیڈیم میں صدر مملکت اور ان کی اہلیہ کا خیر مقدم کیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نظام الحسن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کچھ دیراسٹیڈیم میں رہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم آخری نصف حصے کی بیٹنگ اننگز دیکھی۔








