صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کوئٹہ میں مسجد میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کوئٹہ میں مسجد میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان بیان صدر آزاد کشمیر نے اس دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں شہید ہونےوالے کیلئے دعا مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔