صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے گفتگو

اسلام آباد ۔20 مارچ(اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کے لیے عالمی سطح پر سفارتی کوششیں تیز تر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے‘ آئندہ ماہ مظفرآباد میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کا انعقاد اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

Leave a Reply