صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی ملاقات

62
صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی ملاقات

اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے ملاقات کی۔

یہ بات جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔