صدر آصف علی زرداری کا اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے امور خیبر پختونخوا اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے اللّہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔صدر مملکت نے …

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے امور خیبر پختونخوا اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے اللّہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔صدر مملکت نے اس صدمے کی گھڑی میں اختیار ولی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

 

مزید خبریں