صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا پروفیسر سیّد بشیر حسین جعفری کی دوسری برسی کے موقع پر اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بشیر حسین جعفری مرحوم نہ صرف کشمیری اور پاکستانی قوم بلکہ پوری امت اسلامیہ کااثاثہ تھے۔مرحوم تعصب کی جکڑ بندیوں سے آزاد تھے اور تمام برادریو ں کے لئے اعلیٰ نمونہ تھے۔