قومی خبریں صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ملاقات کی طرف Adeel Gujjar - منگل, 2 اپریل 2024, 3:45 شام 115 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔