اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے ملاقات کی ۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے جمعہ کو ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی ۔