صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دئیے جو دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکی ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس ترمیم کے بعد بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دئیے جو دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکی ہے۔

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس ترمیم کے بعد بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔