صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل کو سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل 2019ءبروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12 اپریل 2019ءجمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے کی بجائے اب 22 اپریل 2019ءبروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں …

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل 2019ءبروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12 اپریل 2019ءجمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے کی بجائے اب 22 اپریل 2019ءبروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply